ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ سریز کے لیے 16رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان،سرفراز کپتان

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میچز کے لیے16اور ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی میچز کے لیے 15رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔انضمام الحق نے پریس کانفرنس مٰن کہا کہ سلیکشن کے وقت تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا۔ٹیم اس طرح ہے۔
ون ڈے انٹرنیشنلز کے لیے: احمد شہزاد، کامران اکمل، محمد حفیظ، بابر اعظم ،شعین ملک، فخر زماں، آصف ذاکر، سرفراز احمد(کپتان/وکٹ کیپر)، عماد وسیم، شاداب خان، حسن علی، وہاب ریاض، محمد عامر، فہیم اشرف، جنید خان اور محمد اصغر۔۔
ٹیسٹ اورٹی ٹونٹی اسکواڈ: احمد شہزاد، کامران اکمل، محمد حفیظ، بابر اعظم ، شعیب ملک،فخر زماں، سرفراز احمد(کپتان و وکٹ کیپر)، عماد وسیم ، شاداب خان،محمد نواز، حسن علی، سہیل تنویر، وہاب ریاض، رومان رئیس اور عثمان خان شنواری۔

Title: inzamam announces squad for west indies tour | In Category: کھیل  ( sports )